Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتپمز آتشزدگی میں نومولود بچوں کی اموات پر پوری قوم سوگوار ہے، رئیس پرویز علی بھنبھروTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتپمز آتشزدگی میں نومولود بچوں کی اموات پر پوری قوم سوگوار ہے، رئیس پرویز علی بھنبھرو

خضدار، سردار علی محمد قلندرانی کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں ،یونس عزیز زہری

قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری صاحب کی توتک میں واقع جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما قلندرانی قبائل کے سربراہ سردار علی محمد قلندرانی کے گھر پر چھاپے کی مزمت واقع پر تشویش کا اظہار بلوچستان حکومت اور پولیس کی اس اقدام پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے جمیعت علما اسلام کے خلاف گہری سازش قرار دی انھوں نےشفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی ایک پر امن جماعت ہے پارٹی کے سینئر رہنماں کے ساتھ اس طرح کے رویے کی جتنی بھی مزمت کرے کم ہیں ۔جے یو آئی کے سینئر رہنما و ممتاز قبائلی شخصیت سردار علی محمد قلندرانی کے گھر پر بلا جواز چھاپہ مارنا انتھائی افسوسناک اور قابل مزمت ہیں ایک شریف شہری کے گھر پر بلاجواز چھاپہ مارنا بلوچ روایات، اسلام تعلیمات اور آئین پاکستان کے قوانین کے خلاف ورضی ہیں سردار علی محمد قلندرانی کے گھر پر چھاپہ مار کر حکومت یہ سمجھتے ہیں کہ جمعیت علما اسلام کے قائدین اور کارکنوں کو کمزور کرینگے تو یہ انکے بھول ہیں ۔اس شرمناک عمل کی اگر فل فور جامع تحقیق نہی کی گئے تو جمعیت علما اسلام شدید ردعمل اپنائینگے۔سردار علی محمد قلندرانی انتھائی معزز اور شریف شہری ہے اس طرح کے رویہ انکے ساتھ اپنانا ایک سوچی سمجھی سازش ہے قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی نے مطالبہ کیا کہ اس ناروا عمل کے محرکات عوام کے سامنے لائے ملوث کرداروں کی خلاف کاروائی کرے نہی تو جمعیت علما اسلام شدید احتجاج کی طرف جائیگا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *