Banner
Daily Sahafat Quetta
August 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مچھ: سول ہسپتال میں طبی سہولیات کی کمی، شہریوں کا ایمرجنسی سروسز بہتر بنانے کا مطالبہچاغی: نامعلوم مسلح افراد نے مال بردار بس عملے سمیت اغوا کر لی، تحقیقات جاریکوئٹہ: ہسپتالوں میں بغیر اجازت رپورٹنگ اور فوٹوگرافی پر پابندیتحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقفاستا محمد پریس کلب کا پیپلز پارٹی کے دو رہنماؤں کی خبروں کے بائیکاٹ کا اعلانتیسری جنس، آخر قصور کس کا ہےذیکاس سکول سسٹم اور ہولیسٹک فوسٹر کیئر فاؤنڈیشن کا تعلیم و سماجی خدمت کے فروغ کے لیے اشتراک پر اتفاقتھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمیکشور کمار کا تاریخی بنگلہ کس کے نام؟ ویرات کوہلی سے متعلق بڑا دعویٰ جھوٹا نکلابلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاکمچھ: سول ہسپتال میں طبی سہولیات کی کمی، شہریوں کا ایمرجنسی سروسز بہتر بنانے کا مطالبہچاغی: نامعلوم مسلح افراد نے مال بردار بس عملے سمیت اغوا کر لی، تحقیقات جاریکوئٹہ: ہسپتالوں میں بغیر اجازت رپورٹنگ اور فوٹوگرافی پر پابندیتحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقفاستا محمد پریس کلب کا پیپلز پارٹی کے دو رہنماؤں کی خبروں کے بائیکاٹ کا اعلانتیسری جنس، آخر قصور کس کا ہےذیکاس سکول سسٹم اور ہولیسٹک فوسٹر کیئر فاؤنڈیشن کا تعلیم و سماجی خدمت کے فروغ کے لیے اشتراک پر اتفاقتھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمیکشور کمار کا تاریخی بنگلہ کس کے نام؟ ویرات کوہلی سے متعلق بڑا دعویٰ جھوٹا نکلابلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: ہسپتالوں میں بغیر اجازت رپورٹنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی

کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تمام سرکاری و نجی اسپتالوں میں خلافِ قانون رپورٹنگ، ویڈیو بنانے اور فوٹو گرافی کرنے پر مکمل پابندی عاید کر دی ہے۔ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، یہ فیصلہ مریضوں کی پرائیویسی اور طبی خدمات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ بعض میڈیا نمائندے اور سوشل میڈیا پروڈیوسرز بغیر اجازت اسپتالوں کے حساس شعبوں (جیسے آئی سی یو، آپریشن تھیٹر اور ایمرجنسی) میں داخل ہو کر کوریج کرتے ہیں، جس سے نہ صرف علاج کا عمل متاثر ہوتا ہے بلکہ مریضوں کی پرائیویسی کی بھی سنگین خلاف ورزی ہوتی ہے۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی قسم کی کوریج کے لیے متعلقہ اسپتال انتظامیہ کی تحریری اجازت لازمی ہوگی اور ورنہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *