Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاکعلیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتارامریکا ایران جنگ، ٹرمپ نے خطے میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیاخضدار اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاکعلیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتارامریکا ایران جنگ، ٹرمپ نے خطے میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیاخضدار اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکباد

حکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا

صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کی مکمل تکمیل یقینی بنائی گئی

صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے گزشتہ مالی سال کی کارکردگی رپورٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی صوبائی وزیر ترقیات، چیف سیکرٹری، سیکرٹری ترقیات اور متعلقہ افسران کو شاباش، تعریفی اسناد دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی گزشتہ اور رواں مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ

گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ترقیاتی اخراجات میں 28 ارب روپے کی بچت اور 2966 ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل یقینی بنائی گئی ، بریفنگ

رواں مالی سال 2280 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، تمام منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں گے۔ بریفنگ

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس، مؤثر مانیٹرنگ اور مضبوط نگرانی کے نظام کا نتیجہ ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے ترقیاتی وسائل کی ایک ایک پائی عوام کی فلاح و بہبود اور پائیدار ترقی پر خرچ کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، رفتار اور معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ہر منصوبے کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

سی ایم آئی ٹی اور مانیٹرنگ اینڈ ایولوشن ڈائریکٹوریٹ کی موثر نگرانی سے بد عنوانی اور کرپشن کا خاتمہ ہوگا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

عوامی مفاد کے منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ترقی کے ثمرات ہر ضلع اور ہر شہری تک پہنچائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ترقیاتی فنڈز کے مؤثر اور شفاف استعمال کو یقینی بنا کر عوام کے اعتماد کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

رواں مالی سال کے ترقیاتی اہداف بھی مقررہ مدت میں مکمل کر کے بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی کی نئی منزلوں کی جانب گامزن کریں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اجلاس میں اظہار خیال

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *