Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاسینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگا

گنداواہ: چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی میں برآمد

گنداواہ(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت) مرکزی امام بارگاہ نقویہ گنداواہ سے چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ برآمد ہو گیا۔
ماتمی جلوس کی قیادت مرکزی امام بارگاہ نقویہ گنداواہ کے متولی سید فرزند علی شاہ بخاری کر رہے ہیں۔ جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا مقررہ منزل کی جانب رواں دواں ہے، جبکہ عزادار حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کو پرسہ پیش کرنے کے لیے بڑی تعداد میں شریک ہیں۔
چہلم کے موقع پر مختلف امام بارگاہوں اور مقامات پر عزاداروں کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں اور لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس فورس، اسپیشل برانچ، دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اور المہدی اسکاؤٹس کے رضاکار حفاظتی فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اس کے علاوہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ کے افسران، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور ایمبولینس سروس کو بھی ہائی الرٹ رکھا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری طور پر نمٹا جا سکے۔
چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر گنداواہ میں عقیدت، احترام اور پرامن ماحول کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *