Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتنئے قوانین ، نئی مشکلاتبلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدیمکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیامکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظممکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آروزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتنئے قوانین ، نئی مشکلاتبلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدیمکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیامکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظممکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اے ٹی سی کوئٹہ کا فیصلہ، سردار اختر مینگل کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ کالعدم قرار

اے ٹی سی کوئٹہ کا فیصلہ، سردار اختر مینگل کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ کالعدم قرار

ساجد ترین ایڈووکیٹ کے دلائل کے بعد، سربراہ بی این پی سردار اختر جان مینگل کے خلاف دہشت گردی کی ایف آئی آر کو عدالت نے غیر قانونی، بد نیتی پر مبنی اور اسے کالعدم قرار دئے دیا۔

آج انسدادِ دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے ساجد ترین ایڈووکیٹ کے دلائل سننے کے بعد، سردار اختر جان مینگل کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے (ایف آئی آر نمبر 83/2025) کو غیر قانونی قرار دئے دیا۔

اس موقع پر بی این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آغا حسن بلوچ بھی موجود۔

یاد رہے کہ سردار اختر جان مینگل کے خلاف کچھ عرصہ قبل بی وائی سی قیادت کی رہائی کے لیے کوئٹہ میں جلسہ کرنے پر دہشت گردی کی ایف آئی آر/مقدمہ درج کی گئی تھی۔

عدالتی سماعت کے بعد بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ساجد ترین ایڈووکیٹ نے میڈیا نمائندوں سے غفتگو کرتے ھوئے کہا کہ اج کے عدالتی فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ کٹھ پتلی حکومت نے ایسے جعلی مقدمات کے ذریعے سردار اختر جان کو اور پارٹی قیادت کو ڈرانے کی کوشش کی، لیکن ہم ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔

ساجد ترین ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے یہ پالیسی اپنائی ہے کہ جو بھی ان کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف آواز اٹھائے، وہ ان سب کو جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔ لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے لوگوں کو خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *