Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

سردار امیر بخش بھٹو سے چچا کے انتقال پر تیسرے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو)
سردار امیر بخش بھٹو سے چچا کے انتقال پر تیسرے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری
نواب سردار امیر بخش خان بھٹو سے ان کے چچا اور نواب سردار ممتاز علی بھٹو مرحوم کے بڑے بھائی، نوابزادہ عاشق علی خان بھٹو کے انتقال پر آج تیسرے روز بھی میرپور بھٹو میں تعزیت کا سلسلہ جاری رہا۔
اس موقع پر سندھ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی، ادبی، مذہبی، وکلاء تنظیموں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کی معروف شخصیات نے میرپور بھٹو پہنچ کر نواب سردار امیر بخش خان بھٹو سے تعزیت کی۔ تعزیت کرنے والوں میں سردار عامر خان بھٹو، سردار ذوالفقار خان کماریو، سردار نثار احمد کھکھرانی ابڑو، میر مٹھل خان ٹالپر، میر محسن خان ٹالپر، سابق صوبائی وزیر الہورایو سومرو ایڈووکیٹ، میاں عبدالمطلب بھرچونڈی (سجادہ نشین درگاہ بھرچونڈی شریف)، سردار طاہر امتیاز پھلپوٹو، سردار جمیل احمد بانہانی ابڑو، میر ممتاز خان جکھرانی (ایم پی اے)، راجا غوث بخش خان بجارانی، دریاہ خان راجپر، دودو خان نندوانی، عنایت خان عمرانی (پیپلز پارٹی شہید بھٹو)، جواد روشن پیچوہو، عبدالخالق بپڑ، محمد صدیق دایو، ڈاکٹر آفتاب احمد بھٹو، علی مرتضی’ سومرو،سیف اللہ بھٹو، وڈیرو عامر علی بھٹو، محمد پیارل پنہور اور دیگر شامل تھے۔ تعزیت کرنے والوں نے مرحوم نوابزادہ عاشق علی خان بھٹو کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *