Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

شوشل میڈیا کا دعویٰ غلط نکلا، قلات ڈویژن کے نوٹیفکیشن پر سٹے آرڈر کی خبریں بے بنیاد قرار

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کی معطلی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کر دی ہے۔

رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ ناصر خان یوسفزئی کی جانب سے جاری کردہ رسمی یادداشت کے مطابق، 29 جولائی 2026 کو آئینی درخواست نمبر 1062/2026 کی سماعت کے دوران عدالت نے صرف فریقین کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔

عدالت کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ 8 جولائی 2026 کے قلات ڈویژن سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔

بلوچستان ہائیکورٹ کے مطابق کیس کی آئندہ سماعت 6 اگست 2026 کو ہوگی، جس میں درخواست پر مزید کارروائی کی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *