Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

نوڈیرو پریس کلب کا معروف استاد اور شاعر فقیر امداد علی میرانی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

نوڈیرو(رپورٹ:عابد بھٹو) گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول نمبر 1 نوڈیرو کے پرائمری ٹیچر اور شاعر فقیر امداد علی میرانی کی رٹائرمينٹ پر نوڈیرو پریس کلب کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مھمان خصوصی فنکشنل لیگ لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کے صدر محمد صدیق حاجن بھٹو ،جنرل سیکرٹری عطا محمد حب ،فقیر یار محمد منگنیجو ،نسیم احمد منگنیجو تھے ۔ مقررین نے فقیر امداد علی میرانی کی تعلیمی خدمات کو سراہا، اور انہوں نے کہا کہ سچا اور محنتي استاد کا بنیادی فرض اور کام بچوں کو پڑھانا ہے۔ باوقار استاد کبھی بھی رٹائرڈ نہیں ہوتا۔ فقیر امداد علی میرانی ایک مشھور شاعر محنتی اور قابل استاد رہے ہیں۔ فقیر امداد علی میرانی نے سینکڑوں لائق طالب علم پیدا کئے ہیں۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر1 نوڈیرو میں اور اس علاقے میں ان کی تعلیمی و نصابی علمی ادبی سرگرمیاں قابل ستائش رہی ہیں، ھم امید کرتے ہیں کہ فقیر امداد علی میرانی کی عوام کے لیئے خدمات جاری رہیں گی۔ اور ان کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جائے گا ، اس موقعہ پر سينئر صحافی ضمير حسين ڀٽو،خليل الله منڱنيجو،عابد بھٹو،اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ایریا مینیجر الطاف احمد بوھڑو،عرفان منگی،نثار سومرو ،نور نبی منگنیجو، منصور میرانی ودیگر بھی موجود تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *