Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

کراچی میں پشتونوں کے ساتھ امتیازی سلوک ناقابل قبول ہے، منظور احمد خان کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے کراچی میں آباد پشتونوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھے جانے پر گہرے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کراچی میں ایک عرصے سے پشتونوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کا بازار گرم ہے ان پر روزگار کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں اور انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے گزشتہ دنوں صدر میں واقعہ پٹھانوں کے چائے کے ہوٹلوں کو بلا جواز سیل کر کے ان کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا اور ان کی عزت نفس کو پامال کیا گیا سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا حکومتی اداروں کے اس عمل کے خلاف پشتونوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے انہوں نے کہا کراچی میں 95 لاکھ پشتون آباد ہیں جنہوں نے کراچی کی تعمیر و ترقی اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اپنا بہترین کردار ادا کیا پشتونوں کی دنیا میں سب سے بڑی ابادی کراچی شہر سے وابستہ ہے ان کے ساتھ اس طرح کا ناروا سلوک باعث شرم ہے پشتونوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والے سندھی پنجابی اور حکومتی ادارے جس منصوبے پر عمل پیرا ہیں اس کے نتائج نہایت بھیانک ہوں گے اور پھر واپسی کا راستہ نہ ہو گا انہوں نے کہا پشتون اپنے کاروبار اور اپنی بقا کیلئے ملک بھر میں پر امن احتجاج کریں گے جس کی ذمےداری حکومت سندھ پر عائد ہوگی سردار منظور احمد خان کاکڑ نے وزیراعلی سندھ چیف سیکرٹری اور کمشنر کراچی سے مطالبہ کیا کے وہ ان واقعات کا فوری نوٹس لیں اور زمےداران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ورنہ پشتون جلد اپنے احتجاجی لاہع عمل کا اعلان کریں گے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *