Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، 2 ایکٹو کرمنل ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد مقدمات درج

سکھر(رپورٹ اسلم سومرو)سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، 02 ایکٹو کرمنل ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد مقدمات درج، ترجمان سکھر پولیس کے مطابق ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، گذشتہ روز ایس ایچ او تھانہ صالح پٹ ذولفقار چاچڑ نے حدود میں کامیاب کاروائی کرکہ دو ایکٹو کرمنل ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں محمد علی شنبھانی اور احمد علی شنبھانی شامل ہیں ، گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد ٹی ٹی پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئی،گرفتار ملزمان کرائم نمبر 95/2026 قلم 353,324 تھانہ صالح پٹ کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب بھی تھے،گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج جبکہ مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے دوسری جانب ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس ٹیم کی بہترین کاروائی پہ شاباشی کا پیغام دیا ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *