Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایندھن کی بلاتعطل فراہمی اور منصفانہ قیمتیں یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمپولیس کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑا ہوں گا، مورچے میں بھی ساتھ دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے دورہ زیارت پر شٹر ڈاؤن ہڑتال، آل پارٹیز کا احتجاجدہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، اب ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گےسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہاگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاںادبی سوسائٹی کی حلف برداری بلوچستان میڈیا فورم کا قیاممیڈم بتول بی بی مدر ٹریسا آف پاکستان ، تیس بیٹیاں ، ایک ماںجنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوریایندھن کی بلاتعطل فراہمی اور منصفانہ قیمتیں یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمپولیس کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑا ہوں گا، مورچے میں بھی ساتھ دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے دورہ زیارت پر شٹر ڈاؤن ہڑتال، آل پارٹیز کا احتجاجدہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، اب ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گےسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہاگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاںادبی سوسائٹی کی حلف برداری بلوچستان میڈیا فورم کا قیاممیڈم بتول بی بی مدر ٹریسا آف پاکستان ، تیس بیٹیاں ، ایک ماںجنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوری

بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی نگرانی میں بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (BDA) کی تنظیم نو اور مرحلہ وار خاتمے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 10 جولائی 2026 کو ہونے والے بی ڈی اے کمیٹی اجلاس میں ادارے کی اصلاحات، اثاثوں کی منتقلی اور ملازمین کے مستقبل سے متعلق مختلف تجاویز کی منظوری دی گئی۔

فیصلے کے مطابق بی ڈی اے کو آئندہ 18 ماہ کے دوران تین مراحل میں ختم کیا جائے گا، جبکہ ادارے کے منافع بخش اثاثوں کو الگ کارپوریٹ کمپنیوں میں منتقل کرنے کی تجویز بھی منظور کر لی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اصلاحات کے دوران ملازمین کے حقوق کے تحفظ، اثاثوں کی منتقلی اور عبوری انتظامی نظام کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق اقدام کا مقصد ادارے کے وسائل کے بہتر استعمال اور ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی میں بہتری لانا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *