Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقات

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں ہڑتال کی حمایت، ملک گیر بندش کا امکان

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں بیشتر نمائندوں نے ملک گیر ہڑتال کے فیصلے کی حمایت کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پیٹرول پمپ مالکان کی اکثریت نے ہڑتال کے حق میں رائے دی، جبکہ حتمی اعلان ایسوسی ایشن کے رہنما پریس کانفرنس میں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپ اونرز کی جانب سے آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے، جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن بھی کل صبح 6 بجے سے پمپ بند کرنے کا اعلان کر سکتی ہے۔

دوسری جانب منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ کا شعبہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *