Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

داود شاہ کاکڑ کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے معافی کا مطالبہ

کوئٹہ : سرفراز بگٹی عمران خان پر تنقید کرکے اپنا قد و وجود زندہ رکھنے کی ناکام کوشیش کر رہے ھے ڈاکٹر ، انجینئیر ، تاجر ، شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سڑکوں اور جیلوں میں پابند سلال ھے سرفراز بگٹی صوبے کے مسائل حل کرنے کیبجائے اپنی کرپشن اور ناہلی چھپانے کے لئے قائد جہموریت ، حقیقی ازادی اور قائد انقلاب عمران خان کو مرد الزام ٹہرا رہے ھے جو کسی عجوبے سے کم نہیں انکے الزامات ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری کے مترادف ھے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کو قبرستان بناکر اپنے اقاوں کو خوش کرنے کی تھگ دو میں مصروف عمل ھے جس سے بلوچستان کا ہر باشندہ واقف ھے سرفراز بگٹی نے لاشیں بچھا کر ، معدنیات غیر قانونی الاٹ کرکے اور صوبے کو نو گو ایریا بناکر اپنے فارم 47 ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں تاریخ میں پہلی بار عمران خان نے بجٹ کے علاوہ بلوچستان کی ترقی کے لئے 700 سو ارب روپے دئیے اربوں روپے سے کوئٹہ کراچی شاہراہ ، کوئٹہ ژوب شاہراہ ، ژوب اسلام اباد شاہرائے عمران خان کی بلوچستان سے محبت کا مظہر ھے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ نے فارم 47 اور نااہل وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی عمران خان پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سرفزار بگٹی ایک ٹی وی پتھلی تماشے کے مانند ھے جسکا ریموٹ کسی اور کے پاس ھے وہ جب چائیے جیسے چائیے اور جہاں چائیے سرفراز بگٹی بیچارے کو نچواتے ھے اور موصوف کی کوشیش ہوتی ھے کہ بہتر سے بہترین ناچ کر ، ظلم کرکے ، ماوں کو بےاولاد کرکے ، اولادوں کو یتیم کرکے ، گھٹیا اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان کے نوجوانوں کو باغی بناکر اپنے اقتدار کو بچا رہے ھے انہوں نے مزید کہا کہ اب قوم جاگ چکی ھے بلوچستان کو قبرستان بنانے والے ، معاشی ، سماجی ، قبائلی سیاسی اور جمہوری اقدار کو نست نابود کرنے والوں سے واقف ھے جنکی زندہ مثال بلوچستان کی عوام کا سرفراز بگٹی اور ٹولے سے نفرت ھے انہوں نے بلوچستان کو غزہ سے بدتر بنادیا ھے جہاں ہر طرف دہشت گردی ، انتہا پسندی ، خود تشکیل کردہ مسلح گروہ سرعام دھندناتے نظر اتے ھے بلوچستان میں لوگ رات نہیں بلکہ دن میں بھی گھروں سے نہیں نکل سکتے ائے روز کروڑوں روپے کا ٹرانسپورٹ جلایا جا رہا ھے صوبے کی موجودہ تباہی اور بدحالی کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی سرفراز بگٹی اپنے حالیہ بیان پت معزرت مانگ لے بصورت دیگر بلوچستان کے عوام انکا جوتوں ، ٹماٹروں اور انڈوں سے استقبال کرینگے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *