Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسی

نصیر آباد کے نوجوان طارق علی بگٹی کا مبینہ میرٹ کی خلاف ورزیوں پر انصاف کا مطالبہ

نصیر آباد (رپورٹ محمد یونس عمرانی)

نصیر آباد کی یونین کونسل مانجھوٹی غربی کے رہائشی طارق علی بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ محکمۂ تعلیم میں بھرتیوں کے دوران میرٹ کو نظر انداز کیا گیا، جس سے نوجوانوں میں شدید مایوسی پھیل رہی ہے۔
طارق علی بگٹی نے کہا کہ جب میرٹ کی پامالی ہو اور انصاف نہ ملے تو پڑھے لکھے نوجوانوں کا اعتماد مجروح ہوتا ہے۔طارق علی بگٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، وزیر تعلیم بلوچستان، سیکرٹری تعلیم بلوچستان، کمشنر نصیر آباد، ڈپٹی کمشنر نصیر آباد اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نصیر آباد سے اپیل کی کہ نوجوانوں کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافیوں کا نوٹس لیا جائے اور شفاف تحقیقات کے ذریعے انصاف فراہم کیا جائے۔طارق علی بگٹی نے کہا کہ اگر متعلقہ حکام نے ان کی داد رسی نہ کی تو وہ اپنے قانونی حق کے تحت عدالت سے رجوع کرنے پر مجبور ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *