Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتل30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقیدخیبر پختونخوا میں آپریشن 11 گرج کے تحت متعدد خوارج ہلاک، کئی ٹھکانے بھی تباہ27ویں آئینی ترمیم اور اس پر تنقیدمحمد فیصل ندیم سرائیکی جرنلسٹس فورم پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات مقررتاریخ رقم کرنے والے نرمل پرجا براڈ پیک پر زندگی کی بازی ہار گئےڈویژنل سپرنٹنڈنٹ سکھر کا روہڑی تا رحیم یار خان فٹ پلیٹ معائنہ، ریلوے آپریشن، ٹریک اور ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہخاران میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کے بعد کلیئرنس آپریشن جاریکوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نوجوان قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیںبلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیاقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، حلقے میں پیپلز پارٹی کارکن قتل30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقیدخیبر پختونخوا میں آپریشن 11 گرج کے تحت متعدد خوارج ہلاک، کئی ٹھکانے بھی تباہ27ویں آئینی ترمیم اور اس پر تنقیدمحمد فیصل ندیم سرائیکی جرنلسٹس فورم پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات مقررتاریخ رقم کرنے والے نرمل پرجا براڈ پیک پر زندگی کی بازی ہار گئےڈویژنل سپرنٹنڈنٹ سکھر کا روہڑی تا رحیم یار خان فٹ پلیٹ معائنہ، ریلوے آپریشن، ٹریک اور ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ

زیارت دھرنے کو سیاسی رنگ دے کر لواحقین کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، صوبائی وزیر نور محمد دمڑ

کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک نور محمد دمڑ کی سانحہ زیارت کے حوالے سے پریس کانفرنس
کوئٹہ: زیارت دھرنا کمیٹی میں متاثرین کے بجائے سیاسی جماعتوں کے نمائندگان کو شامل کیا گیا ہے، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: مانگی کے علاقے میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، صوبائی وزیر نور محمد دمڑ
کوئٹہ: دہشت گرد حملے میں پولیس کے جوان شہید ہوئے، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: ہنہ اوڑک کے متاثرین کے ساتھ حکومت نے خوش اسلوبی سے مذاکرات کیے، جو کامیاب ہوئے، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کی وجہ سے اب تک مذاکرات بے معنی اور بے مقصد رہے ہیں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: میں بحیثیت نمائندہ، زیارت کے لواحقین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ شہداء کی تدفین کریں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: شہداء کے لواحقین اپنے پیاروں کے چہرے دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: میں ہر فورم پر شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہوں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: دھرنا کمیٹی کے کچھ مطالبات کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کرنا قانونی طور پر ضروری ہے، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: شہداء کے لواحقین سے درخواست ہے کہ وہ کمیٹی میں شہداء کے متاثرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: شہداء متاثرین کمیٹی کے مطالبات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: سیاسی جماعتیں شہداء کے وارثین کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہیں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: ہمارے شہداء کے ساتھ کچھ سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے بدتمیزی کی، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: میں نے زیارت دھرنے میں شرکت کی کوشش کی، مگر میرے پہنچنے سے پہلے معاملہ سیاسی رنگ اختیار کر چکا تھا، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ سے رابطہ کرکے درخواست کی کہ وہ زیارت دھرنے کے مطالبات پر غور کریں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ نے بھی دھرنے کے جائز مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کرائی، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: مگر افسوس، دھرنا سیاسی رنگ اختیار کر گیا ہے، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: دھرنے میں مری، سوات اور کراچی سے لوگ آ کر سیاست چمکا رہے ہیں، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: میں ورثاء اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، نور محمد دمڑ
کوئٹہ: مطالبات کی منظوری کے لیے میں حکومت کی جانب سے ضامن کا کردار ادا کروں گا، نور محمد دمڑ See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *