Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

سریاب میں سیکیورٹی سخت، ایس ایچ او فضل خلجی کی نگرانی میں مختلف مقامات پر چیکنگ کا سلسلہ جاری


کوئٹہ: موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سریاب کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چیکنگ مزید سخت کر دی ہے۔ ایس ایچ او سریاب فضل خلجی کی نگرانی میں مختلف داخلی و خارجی راستوں اور اہم مقامات پر گاڑیوں اور مشتبہ افراد کی جامع تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔

ایس ایچ او فضل خلجی نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور علاقے میں امن و امان کا قیام پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے چیکنگ پر مامور اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ دورانِ ڈیوٹی شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، نرمی اور احترام سے پیش آئیں تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔

انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ پولیس کو دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *