Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

بلوچستان انویسٹمنٹ ایکسپو 2026 صوبے کی ترقی کا نیا باب ثابت ہوگی، بلال خان کاکڑ

۔:بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق بلوچستان میں سرمایہ کاری، تجارت، صنعت اور روزگار کے فروغ کے لیے بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے مختصر عرصے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، جن کے مثبت اثرات صوبے کی معیشت پر نمایاں طور پر مرتب ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو (BITE 2026)صوبے کی سرمایہ کاری، تجارت، صنعت، سیاحت، معدنی وسائل اور کاروباری مواقع کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا ایک تاریخی پلیٹ فارم ثابت ہوگی۔ اس ایونٹ کے ذریعے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار، کاروباری شخصیات، مالیاتی ادارے، جامعات اور ترقیاتی شراکت دار ایک چھت تلے جمع ہوں گے، جس سے نئی سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔بلال خان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت، ساحلی پٹی، معدنی ذخائر، زرعی صلاحیت اور نوجوان افرادی قوت کے اعتبار سے سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع رکھتا ہے۔ حکومت بلوچستان اور بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت، شفاف پالیسی اور مکمل ادارہ جاتی معاونت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی صرف سرکاری کوششوں سے ممکن نہیں بلکہ نجی شعبے، سرمایہ کاروں، کاروباری برادری، جامعات اور ترقیاتی شراکت داروں کے باہمی تعاون سے ہی صوبے کو معاشی خودمختاری، صنعتی ترقی اور پائیدار خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *