Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
تاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستان

گنداواہ میں بینیفشری خواتین کے نام پر جعلی سموں کا مبینہ فراڈ، کارروائی کا مطالبہ

گنداواہ(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق راجیش کمار اور نیاز بروہی نے گنداواہ شہر میں جعلی سم خواتین کو تھما کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے اور خواتین کے پیسے بند ،خواتین لینے والی سہ ماہی قسط سے محروم،ذرائع کا کہنا ہے کہ راجیش کمار فرنچائز اوستہ محمد کو جعلی سم کا ٹارگٹ ملا تھا جس میں خواتین کو جعلی سم نکال کر گاڑی حاصل کی۔،بینیفشریز خواتین کا کہنا ہے راجیش کمار فرنچائز اوستہ محمد اور فرنچائز بینک الفلاح کے اونر ثناء اللہ مگسی،ڈپٹی ڈائریکٹر بی آئی ایس پی جھل مگسی کے ظفر اللہ بگٹی کی ملی بھگت سے بینیفشریز خواتین سے نقد رقم لے کر جعلی سم نکال کر خواتین کو دی جو سہہ ماہی قسط سے محروم ہوگئی ۔بینیفشریز خواتین نے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ سے مطالبہ کیا ہے خواتین سے فراڈ کرنے والے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *