Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

بلوچستان میں بد امنی اور دہشتگردی کا زمہ دار موجودہ حکومت ہے ‘حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی بلوچستان کی قیادت کی ہدایت پر ضلع صحبت پور میں بھی بدامنی، مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف عوامی پریس کلب صحبت پور کے سامنے احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان ضلع صحبت پور کے ضلعی امیر حاجی عبدالصمد کھوسہ، جماعت اسلامی بلوچستان کے سینئر رہنما رئیس اللہ ڈنہ منگویو اور جماعت اسلامی کسان بورڈ ضلع صحبت پور کے صدر محمد نصیب کھوسہ نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل قیمتوں میں اضافہ اور بدامنی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں فوری طور پر عوام کو ریلیف فراہم کریں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائیں اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مو¿ثر اقدامات کریں۔انہوں نے ضلع صحبت پور میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئے روز شہری دن دہاڑے نقد رقم، موٹر سائیکلوں اور دیگر قیمتی اشیاءسے محروم کیے جا رہے ہیں، جس سے عوام میں خوف و ہراس بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ضلع صحبت پور کی تمام پولیس چوکیاں فوری طور پر بحال اور فعال کی جائیں تاکہ جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کا مو¿ثر تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔رہنماو¿ں نے ڈی ایچ او صحبت پور کی جانب سے صحافیوں اور سوشل ورکرز کے خلاف مبینہ طور پر درج کیے گئے مقدمے کی بھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حقائق اجاگر کرنے والوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنا آزادی? صحافت اور اظہارِ رائے پر قدغن کے مترادف ہے۔احتجاجی مظاہرے میں جماعت اسلامی صحبت پور کے نائب امیر علی احمد کھوسہ ودیگر عہدیداروں اور کارکنوں، کسان بورڈ، تنظیم اساتذہ پاکستان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *