Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہکوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہ

سوراب پولیس کا دعویٰ، چوری کے مقدمے میں مطلوب تین ملزمان گرفتار


سوراب: سوراب پولیس نے چوری کے ایک مقدمے میں نامزد تین مبینہ ملزمان کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق کارروائی ایس پی سوراب خورشید احمد بلوچ کی ہدایت اور ڈی ایس پی ایس ڈی پی او بلاول بلوچ کی نگرانی میں کی گئی، جس میں ایس ایچ او سٹی محمد یونس محمد شہی، ڈپٹی افسر محمد اسماعیل نیچاری اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد میں نصیر احمد ولد قادر داد، اورنگزیب عرف بھئیا ولد علی محمد اور تنویر احمد ولد جان محمد شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے حوالات منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے تاکہ ملزمان کے دیگر ممکنہ وارداتوں میں ملوث ہونے سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *