Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیوکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانی

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا

ضلعی انتظامیہ پراجیکٹ کی بروقت تکمیل میں این ایچ اے کو بھرپور انتظامی تعاون فراہم کریں گے۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

نوشہرہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہرزمان وزیر کی زیرصدارت نوشہرہ تا پشاور جی ٹی روڈ کی لین توسیع پراجیکٹ کے حوالے سےاجلاس, پراجیکٹ ڈائریکٹر این ایچ اے اور ڈپٹی ڈائریکٹر این ایچ اے نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کو پراجیکٹ، پراجیکٹ تکمیل ٹائم لائن اور اس سلسلے میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ,ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے این ایچ اے حکام کو قومی اہمیت کے حامل منصوبے کی تکمیل میں ہرممکن تعاون کا یقین دلایا اور اس عزم کا اعادہ کہ ضلعی انتظامیہ اس پراجیکٹ کی بروقت تکمیل میں این ایچ اے کو بھرپور انتظامی تعاون فراہم کریں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *