Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

ہنہ اوڑک دہشت گرد حملہ، گورنر بلوچستان کا وزیراعظم سے رابطہ، فوری کارروائی پر اتفاق


کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں دہشت گردانہ حملے کے بعد گورنر بلوچستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں واقعے کی صورتحال اور امن و امان کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان نے وزیراعظم کو حملے سے متعلق تازہ صورتحال سے آگاہ کیا، جبکہ دونوں رہنماؤں نے دہشت گرد عناصر کے خلاف فوری اور فیصلہ کن کارروائی پر اتفاق کیا۔

اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *