Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، بابر یوسفزئی

زیارت میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب کلیئرنس آپریشن نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچایا، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

کلیئرنس آپریشن میں 15 دہشتگرد جنہم واصل ھوئے
بابر یوسفزئی

فتنہ الخوارج سے بہادری سے لڑتے ھوئے 9 پولیس کے افسران و جوانوں نے شہادت جیسا عظیم رتبہ پایا
بابر یوسفزئی

ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا، بابر یوسفزئی

سیکیورٹی فورسز، بلوچستان پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیے، بابر یوسفزئی

بلوچستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں، ریاست ہر محاذ پر پوری قوت سے متحرک ہے، بابر یوسفزئی

انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں کے ذریعے دہشت گرد تنظیموں کے نیٹ ورکس کو منظم انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے، بابر یوسفزئی

امن دشمن عناصر کو واضح پیغام ہے کہ ریاست کی عملداری پر حملہ ناقابلِ قبول ہے اور ہر چیلنج کا مؤثر جواب دیا جائے گا، بابر یوسفزئی

زیارت میں شہید ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی قربانی قوم کا سرمایہ ہے، ان کے لہو کا حساب ضرور لیا جائے گا، بابر یوسفزئی

بلوچستان میں پائیدار امن، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، بابر یوسفزئی

دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیاں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پوری شدت کے ساتھ جاری رہیں گی، بابر یوسفزئی

بلوچستان کے عوام کے تعاون اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں سے دہشت گردی کے ناسور کو شکست دی جائے گی، بابر یوسفزئی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *