Banner
Daily Sahafat Quetta
September 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

حب کے عوام، زراعت اور صنعت کیلئے پانی کا کوٹہ ناکافی ہے، گل حسن حسنی

حب(نمائندہ خصوصی)حب شہر مونسپل کارپوریشن چیئرمین گل حسن محمد حسنی ایک وفد کے ہمراہ پروجیکٹ ڈائریکٹر حب ڈیم عبدالرحمن شیخ سے خوشگوار ماحول میں ان کے آفس کراچی میں ملاقات کی وفد میں چیئرمین فشریز میر اکبرزہری ، انجمن زمینداران ساکران کے چیئرمین محمد رفیق سیاپاد، ایکسین ایریگیشن حب عدیل فیض بلوچ شامل تھے وفد نے پی ڈی اے واپڈا عبدالرحمن شیخ سے درخواست کی کہ حب ڈیم سے حب کے پانی کے مقدار کو بڑھایا جائے حب ڈیم سے دی جانی والی پانی کی کوٹہ حب شہر کے عوام، زراعت اور صنعت کیلئے بہت ناکامی ہے تاکہ وہاں پانی کا مسلہ بہترین طریقے سے حل ہو سکے پی ڈی اے وابڈا نے وفد کو دہانی کروایا کہ انشاءاللہ ایک ٹیم تشکیل دے کے ایک دو دن کے اندر اس اہم مسئلے کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کیا جائے گا وفد نے PDA واپڈا عبدالرحمن شیخ کا تہہ دل سے انکا شکریہ ادا کیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *