Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجآبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے والے جہاز پر ایرانی حملہ، متعدد افراد زخمیفیلڈ مارشل کے حوالے سے بیان پر دلی افسوس ہے، نثار کھہڑوبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمدہر مریض کو محفوظ اور بروقت طبی سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجآبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے والے جہاز پر ایرانی حملہ، متعدد افراد زخمیفیلڈ مارشل کے حوالے سے بیان پر دلی افسوس ہے، نثار کھہڑوبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمدہر مریض کو محفوظ اور بروقت طبی سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گی

خواتین معاشرے کا بنیادی ستون ہیں،رابعہ خواجخیل بلوچ

خواتین معاشرے کا بنیادی ستون ہیں،رابعہ خواجخیل بلوچ

خواتین کی تعلیم اور خودمختاری معاشرتی ترقی کی بنیاد ہیں۔معروف سیاسی و سماجی ورکر

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی و سماجی ورکر رابعہ خواجخیل بلوچ نے کہا کہ خواتین معاشرے کا بنیادی ستون ہیں اور ان کی ترقی کے بغیر کسی بھی قوم کی پائیدار ترقی ناممکن ہے۔ وہ بیک وقت خاندان کی پرورش، معاشی استحکام اور سماجی اقدار کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں جو قابل تعریف ہے۔معروف سیاسی و سماجی ورکر رابعہ خواجخیل بلوچ نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ خواتین کی تعلیم اور خود مختاری معاشرتی ترقی کی بنیاد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم یافتہ خواتین نہ صرف بہتر فیصلہ سازی کی صلاحیت رکھتی ہیں بلکہ معاشی استحکام اور صحت مند خاندانی اقدار کو فروغ دے کر پورے معاشرے کی خوشحالی کی ضامن بنتی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *