Banner
Daily Sahafat Quetta
September 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

گرینڈ الائنس بلوچستان کا احتجاجی لاک ڈاؤن بدستور جاری رکھنے کا اعلان


کوئٹہ: گرینڈ الائنس بلوچستان نے اعلان کیا ہے کہ جائز مطالبات کی منظوری اور گرفتار ملازمین کی رہائی تک احتجاجی لاک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔

ترجمان گرینڈ الائنس بلوچستان کے مطابق ملازمین کی گرفتاری، ہراسانی اور پرامن احتجاج کو دبانے کے تمام ہتھکنڈے ناقابلِ قبول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر گرفتار ملازمین کو رہا کرے اور ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

گرینڈ الائنس بلوچستان نے اپنے تمام ممبران، ضلعی و تحصیل عہدیداران، اساتذہ اور ملازمین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے دفاتر، تعلیمی اداروں اور متعلقہ سرکاری محکموں میں مکمل لاک ڈاؤن کو یقینی بنائیں۔

ترجمان کے مطابق تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند رکھے جائیں اور کسی بھی سطح پر معمول کی سرگرمیاں بحال نہ کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ملازمین اپنے حقوق کے حصول کے لیے متحد رہیں اور تنظیمی فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *