Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیصحت کے شعبے میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑثقافت تقسیم کا ذریعہ نہیں لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بہترین وسیلہ ہے ،راحیلہ درانیحکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے اراکین بلوچستان اسمبلیخواتین کی مہارتوں کو تسلیم کئے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ،گورنر بلوچستانامن دشمن عناصر کے عزائم کبھی پورے نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستانمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیصحت کے شعبے میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑثقافت تقسیم کا ذریعہ نہیں لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بہترین وسیلہ ہے ،راحیلہ درانیحکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے اراکین بلوچستان اسمبلیخواتین کی مہارتوں کو تسلیم کئے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ،گورنر بلوچستانامن دشمن عناصر کے عزائم کبھی پورے نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر کنٹانی سے کاروباری سرگرمیاں کل سے دوبارہ بحال، ضلعی انتظامیہ کا باضابطہ اعلان


ضلعی انتظامیہ گوادر نے کنٹانی کاروبار دوبارہ کھولنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے انتظامیہ کے مطابق کاروباری سرگرمیاں کل بروز بدھ 3 جون 2026 سے باقاعدہ طور پر شروع کر دی جائیں گی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ “ڈے 15” کے تحت سیریل نمبر 4201 سے 4500 تک کی کشتیوں کو کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے، جس کے بعد متعلقہ ماہی گیر اور کاروباری افراد اپنی سرگرمیاں دوبارہ بحال کر سکیں گے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد مقامی سطح پر معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینا، روزگار کے مواقع بڑھانا اور عوام کو درپیش مشکلات میں کمی لانا ہے ادھر عوامی و کاروباری حلقوں نے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ کنٹانی کاروبار کی بحالی سے نہ صرف مقامی تجارت میں بہتری آئے گی بلکہ روزگار کے نئے دروازے بھی کھلیں گے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی اور ممکنہ طور پر قلت کے خاتمے سے بھی مجموعی معاشی صورتحال میں بہتری کی توقع کی جا رہی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رہے تو گوادر سمیت ساحلی علاقوں میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ممکن ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *