Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبی آئی ایس پی اور پی ایس ڈی ایف کے درمیان بینظیر ہنرمند پروگرام کیلئے ایم او یو پر دستخطبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبی آئی ایس پی اور پی ایس ڈی ایف کے درمیان بینظیر ہنرمند پروگرام کیلئے ایم او یو پر دستخط

ایران-امریکا امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے لیے آنے والی امریکی ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری

ایران-امریکا امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے لیے آنے والی امریکی ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری
رالپنڈی اور اسلام آباد میں ایران-امریکہ امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے تناظر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایران-امریکا امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والی امریکی ایڈوانس ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والی امریکی ایڈوانس ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری ہے، ایک ٹیم گزشتہ شب روانہ ہو چکی ہے جبکہ دوسری ٹیم اتوار کی صبح واپس جائے گی، دیگر ٹیمیں بھی بتدریج روانہ ہوں گی۔

ٹیموں کی نقل و حرکت کے دوران جڑواں شہروں میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، فیض آباد بس ٹرمینل کو مکمل طور پر بند رکھا گیا ہے اور مختلف روٹس عارضی طور پر بند کیے جا رہے ہیں، جبکہ ٹیموں کی روانگی کے بعد ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک معمول پر آنے کی توقع ہے۔

دوسری جانب عباس عراقچی کے مسقط سمیت دو ممالک کے دورے کے بعد اسلام آباد واپسی بھی متوقع ہے۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی وے اور سری نگر پر مختلف اوقات میں ڈائیورشنز کے باعث سفر میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

اس لیے اضافی وقت رکھیں اور ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں، جو شہریوں کی رہنمائی کے لیے سڑکوں پر موجود ہے۔

facebook

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *