Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفمنزلِ مقصود، علم، عمل اور انسانیت کا سفر۔۔۔سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفمنزلِ مقصود، علم، عمل اور انسانیت کا سفر۔۔۔

ڈاکٹر خالد مسود کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ

ڈاکٹر خالد مسود کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ محمود نور اور ہسپتال ڈائریکٹر محمد طارق خان برکی ان سے ملاقات کی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈاکٹر خالد معسود، ہسپتال ڈائریکٹر گجو خان میڈیکل کمپلیکس نے آج لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پالیسی بورڈ کے اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ محمود نور ڈین لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور اور ہسپتال ڈائریکٹر محمد طارق خان برکی نے ان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور، ہسپتال کے انتظامی معاملات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اجلاس میں صحت کے نظام کو مزید مؤثر بنانے، اداروں کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے اور عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *