Banner

حب میں زونگ کی سست انٹرنیٹ سروس پر صارفین کا احتجاج

featured
Share

Share This Post

or copy the link

حب(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے سب سے بڑے اول دل صنعتی شہر حب جسکو صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سب سے زیادہ اہمیت اور ترجیح دیتا ہے مگر اسکے برعکس صنعتی شہر حب زونگ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی مسلسل عدم توجہی اپنے صارفین کو ناقص ڈیٹا سروس فراہم کرنا ہمارے سمجھ سے بالاتر ہے یہاں کے تمام کا کہنا ہیکہ زونگ کمپنی ہم تمام صارفین سے 4 جی کے مد میں ہم سے بھاری بھر رقم تمام مکمل ٹیکسسزز اور چارجزز لینے کے باوجود بھی ہمیں اس 5جی کی جدید دور میں حب شہر کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس نہایت ہی سست روی کا شکار ہے 5G کی اس جدید دور میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ 2G سے بھی کم صارفین کو دی جا رہی ہے صنعتی حب شہر و گردونواح میں زونگ کمپنی کی خصوصاً ناقص انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے سے تمام صارفین کے لئے درد سر بن کر رہ گئی خصوصاً بچوں کی آن لائن تعلیم اور کاروبار سمیت ضروریات زندگی کے استعمال منفی اثرات پڑ رہے جبکہ صارفین کے مطابق ہم مسلسل نشاندہی شکایت درج کروانے پر زونگ کمپنی کی جانب سے کوئی عملدرآمد نہیں ہوسکا ہے صارفین کا کہنا تھا کہ دوسری جانب اکثر بجلی لوڈشیڈنگ کے دوران زونگ کمپنی کے حب شہر کے مختلف علاقوں نصب ٹاور اپنا کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جبکہ زونگ کمپنی ٹاورز نصب پاور بیکب سسٹم ناکارہ ہوچکے اکثر لوڈشیڈنگ کے دوران کام۔ نہیں کرتےہیں جسکے باعث صارفین مشکلات اور پریشانی سے دوچار ہوکر رہ گئے ہیں زونگ کمپنی اپنے میں سروس بہتری کیلئے کوئی سنجیدہ مثبت عملی ٹھوس بہتری کیلئے کوئی اقدامات عملدرآمد نہیں کررہی بلکے دن بہ دن سروس ناقص ہوتا جا رہا ہے سب سے بڑے صنعتی شہر حب زونگ کمپنی کے تمام صارفین نے حکومت وقت اور پی ٹی اے اعلیٰ حکام سے خصوصی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا حکومت وقت اور پی ٹی اے اعلیٰ حکام بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب کے مختلف علاقوں میں آکر خود زونگ کمپنی انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کو آکر خود ٹیسٹ اور جیک کریں زونگ کمپنی ہم تمام صارفین سے 4جی کی مد میں تمام ٹیکسسزز چارجزز بھاری بھر رقم کے لینے کے باوجود اسکے برعکس صارفین کو کتنا انٹرنیٹ ڈیٹا سروس اسپیڈ فراہم کرنا رہا ہے زونگ کمپنی اپنے صارفین کے نہایت ظلم و زیادتی کر رہا ہے صارفین کے ساتھ اس ہونے والے ظلم و زیادتی کا حکومت وقت پی ٹی اے اعلی فوری نوٹس لے بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب اور گردونواح میں زونگ کمپنی خصوصاً 4 جی انٹرنیٹ ڈیٹا سروس مکمل اسپیڈ، عمدہ معیاری سروس یہاں کے تمام صارفین فراہم کی جائے زونگ کمپنی انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کو بہتر سے بہتر کیا جائے تاکہ تمام صارفین کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑھے انکے مشکلات میں کمی آسکے۔

حب میں زونگ کی سست انٹرنیٹ سروس پر صارفین کا احتجاج

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us