Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

آج پوری دنیا پاکستان کی امن کےلئے کوششوں کی متعرف ہے ،سلیم کھوسہ

صوبائی وزاءنے کہا ہے کہ پاکستان کا ایران اور امریکہ جنگ میں کردار نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان ایک پر امن اور جمہوری ملک ہے وہ خطے میں امن امان کو برقرار اور بین االااقوامی سطح پر بھی جنگیں لڑنے کے خلاف ہے فیلڈ مارشل سید عاظم منیر اور وزیراعظم کی کوششوں کے بدولت آج ایران امریکہ اور اسرائیل کی سیز فائر روک دی گئی ہے جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں پاکستان کے ساتھ غداری کرنے والے ممالک آج بوکھلاہٹ کا شکار ہے پاکستان ایک مضبوت ریاست تھا اور تا حیات قائم ودائم رہے گا‘ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو‘صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی ،صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کر د گیلو ،حالی ولی محمد نورزئی اور دیگر اسمبلی اجلاس میں پیش کئے گئے قرارد اد جمع کرنے کے بعدمیڈیا سے الگ الگ بات چیت کرتے ہوئے کیا صوبائی وزراءنے کہا ہے کہ خطے میں جاری جنگ کے دوران وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کو انکے کردار پر سراہتے ہیں میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار اعلی نمونا قرار دیتے ہیںایران امریکہ تنازعے میں وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے بہترین سفارتی کاری کی پاکستان نے ایک ذمہ دار اور امن دوست قوم کی حیثیت سے عالمی قیادت کی توجہ حاصل کی بلوچستان کا یہ ایوان وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی سفارتی بصیرت اور بہترین قیادت کو سراہتا ہے آج پاکستان کے ملکی وقار اوربین الاقوامی ساک میں اضافے میں وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل ایک بہترین نموناعالمی امن کے تحفظ کے لئے پاکستان کے سنجیدہ اور متوازن کردار کو مستقبل میں بھی مضبوطی ملے گی امید ہے کہ پاکستان کی کاوشیں رنگ لائیں گی آج پوری دنیا پاکستان کی امن کے لئے کوششوں کی متعارف ہیںوزیراعظم اور فیلد مارشل کی کردار پوری دنیا تعریف کررہی ہے صوبائی وزراءنے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے کچھ قوتیں نہیں چاہتے کہ پاکستان عالمی جنگوں میں اپنا کردار ادا کریں انشاءوہ وقت دو ر نہیں جب پاکستان بین الا اقوامی سطح پر تمام جنگیں ختم کر کے یہ ثابت کریگا پاکستان جمہوری ریاست ہے اور رہے گا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *