Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثالTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثال

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت ناصر آباد انٹر کالج کو تاج محمد مرحوم کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو مرحوم تاج محمد کی کتاب “ناتوامیں ارزو” ان کی نواسی مہناز بشیر نے پیش کی۔ واضح رہے کہ تاج محمد ماضی میں اپنی تحریریں ایک خاتون کے نام سے شائع کیا کرتے تھے، جو تاج بی بی کے نام سے مشہور تھیں اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تاج محمد کی یادگار کے طور پر ان کے آبائی گاؤں تربت ناصر آباد میں موجود انٹر کالج کا نام تاج محمد انٹر کالج رکھنے کا اعلان کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ادبی اور علمی خدمات کو یادگار بنانا اور ان کی شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کرنا معاشرتی اور ثقافتی ورثے کی حفاظت کا اہم حصہ ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *