Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدم

بھٹو شہید کے تاریخی فیصلوں نے پاکستان کی عالمی پوزیشن کو مستحکم کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر پیغام

بھٹو شہید ایک دوراندیش، عوام دوست اور تاریخی کردار کے حامل رہنما تھے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

آئینی، سیاسی اور معاشرتی بنیادوں کی مضبوطی بھٹو شہید کا تاریخی کارنامہ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

محروم طبقات کے حقوق اور وقار کا تحفظ بھٹو شہید کی سیاست کا بنیادی ستون رہا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بھٹو شہید نے عوام کو ووٹ کی طاقت دی اور سیاست کو عوام تک منتقل کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بھٹو شہید کے تاریخی فیصلوں نے پاکستان کی عالمی پوزیشن کو مستحکم کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

مسلم دنیا کے اتحاد اور فلسطینی کاز کے لیے بھٹو شہید کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

قائدین کی قربانیاں عوامی فلاح، مساوات اور عدل کی جدوجہد کا درس دیتی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں شفاف حکمرانی اور مؤثر سروس ڈلیوری کے لیے اقدامات جاری ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان حکومت، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی عوام دوست جدوجہد، مساوات اور ترقی کے وژن کو رہنماء اصول بنا کر تعمیر و خوشحالی کے سفر کو تیز کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *