Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

پشتون بلیٹ میں ہم آہنگی ناگزیر ہے،احمد خان اچکزئی

کوئٹہ( اچکزئی ہاوس کوئٹہ)اے کے میڈیاء ٹیم کے مطابق آج احمد خان اچکزئی نے کوئٹہ میں مولانا محمد خان شیرانی سے ان کی رہائش گاہ پر ایک اہم اور تفصیلی ملاقات کی جس میں علاقائی، ملکی اور بین الاقوامی امور کے ساتھ ساتھ پشتون بیلٹ کو درپیش چیلنجز پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس فکری نشست میں دونوں رہنماو¿ں نے عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں اور ان کے خطے پر اثرات کا گہرائی سے جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ موجودہ حالات میں سیاسی و مذہبی اثاثوں کا باہمی اشتراک عمل وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ احمد خان اچکزئی نے مولانا شیرانی کے عالمی مشاہدے اور سیاسی بصیرت کو سراہتے ہوئے اسے خطے کے لیے ایک گراں قدر سرمایہ قرار دیا۔ اے کے میڈیا ٹیم کی جانب سے جاری کردہ اس بیان میں مزید کہا گیا کہ ایسی ملاقاتیں نہ صرف پشتون بیلٹ میں ہم آہنگی پیدا کرنے کا سبب بنتی ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر ابھرتے ہوئے نئے منظر نامے میں قومی بیانیے کو تقویت دینے کے لیے بھی ناگزیر ہیں۔ فریقین نے مستقبل میں بھی اس نوعیت کے مشاورتی عمل کو جاری رکھنے اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کیا تاکہ خطے میں پائیدار امن اور ترقی کے اہداف حاصل کیے جا سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *