Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

حکومت تمام یونیورسٹیوں کے مالی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کررہی ہے ،گورنر بلوچستان

حکومت تمام یونیورسٹیوں کے مالی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کررہی ہے ،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(خ ن )گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان میں تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی ترقی اور پائیداری کیلئے اسٹریٹجک مالیاتی منصوبہ بندی بہت ضروری ہے۔ یونیورسٹیز اور ہائیر ایجوکیشن سیکٹر کو فائدہ پہنچانے کیلئے شفاف مالیاتی منصوبہ بندی اور دستیاب وسائل کو ادارے کے مفاد میں بروئے کی ضرورت پر زور دیا۔ مالی آمور و معاملات میں بہتری لانے سے یونیورسٹیاں اپنی آمدنی میں ریسرچ گرانٹس اور شراکت داری کے نئے ذرائع تلاش کر سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نے گورنر ہاو¿س کوئٹہ میں صوبہ وزیر فنانس میر شعیب نوشیروانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں نئی اصلاحات متعارف کرانے کا مقصد گورننس، شفافیت اور مالیاتی ڈسپلن کو بڑھانا ہے۔ یہ بات یقین کے کی جا سکتی ہے کہ ہمارے ٹھوس اقدامات سے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی معیار اور مالی استحکام کو تقویت ملے گی۔ بلوچستان حکومت نے تمام یونیورسٹیوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ دیرینہ مالیاتی مسائل کو حل کرنے کیلئے ایک پائیدار حکمت عملی پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی حقیقی ترقی اور تعلیمی ماحول کو فروغ دینے کیلئے صوبائی وزیر خزانہ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ اس موقع پر وزیر خزانہ نوشیروانی نے بتایا کہ یونیورسٹی فنانس کمیشن کی مدد سے ہمیں تنخواہوں کے مسائل پر قابو پانے میں پہلے سے کامیابی ہوئی ہے اور پنشن اور آپریشنل اخراجات کو حل کرنے کی کوششیں مزید تیز کر دی گئیں ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *