Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

صوبے کے بینکوں کی سکیورٹی نظام کو مزید فعال بنایا جائے ،آئی جی بلوچستان

کوئٹہ(خ ن ) آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہاہے کہ صوبے میں نجی بینکوں کی سیکورٹی نظام موثر اور منظم رکھنے کے لئے تنصیب جدید آلات کے استعمال سے ممکن ہے یہ بات انہوں نے منگل کے روز سینٹرل پولیس آفس میں بینکوں کے سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ کے حوالے سے منعقدہ اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی پولیس جاوید علی مہر، ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عمران شوکت ،اے آئی جی آپریشن فاضل شاہ ، ایس ایس پی کوئٹہ محمد آصف خان اور صوبائی سطح کے بینکوں کے سربراہان بھی موجود تھے اجلا س میں بینکوں میں موجود جدید آلات کے تنصیب اور موجودہ آلات کو ہر وقت استعمال سے بینکوں اور کھاتے داروں کو محفوظ بنانے پر غور و غوض ہوا۔ اجلاس میں موجود جدید تقاضوں کے سیکورٹی انتظامات کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا گیا۔ اس حوالے سے بینکاری کے سہولت اور شہریوں کی اے ٹی ایم کی سہولت کو بھی محفوظ بنانے ، موبائل گشت اور متعلقہ تھانوں کے افسران سے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری رابطہ کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔ اجلاس میں سی سی ٹی وی کیمروں کی فعالیت سیکورٹی گارڈ کے جدید اسلحہ کے استعمال کے حوالے سے ابتک ہونے والی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں اس امر پر بھی اتفاق ہوا کہ سیکورٹی پر مامور تربیت یافتہ گارڈز کے معیار کے مطابق ترجیح دی جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *