Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

تعلیمی ادارے بند کرنا مسائل کا حل نہیں جہالت کو فروغ دینا ہے، عارفہ صدیق

کوئٹہ (پ ر)یہ کیسا انصاف ہے کہ اندھیروں سے لڑنے کے نام پر علم کے چراغ ہی بجھا دیے جائیں؟پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی صوبائی سیکرٹری برائے خواتین و انسانی حقوق، آغلی عارفہ صدیق ایڈووکیٹ نے حکومت کے اس تعلیم دشمن فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی کی بچت کے نام پر تعلیمی اداروں کی بندش دراصل نئی نسل کے خوابوں کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔ یہ فیصلہ طلبہ کے روشن مستقبل پر حملہ ہے،صوبے کو مزید جہالت اور پسماندگی کی دلدل میں دھکیلنے کی کوشش ہے،اور پہلے سے کمزور تعلیمی ڈھانچے پر ایک اور کاری ضرب ہے۔ آغلی عارفہ صدیق نے مزید کہا کہ اگر حکومت واقعی بحران حل کرنا چاہتی ہے تو متبادل راستے تلاش کرے! تعلیم کو بند کرنا کوئی حل نہیں، بلکہ یہ قوم کے مستقبل کو تاریکی کے حوالے کرنا ہے۔ ہم اپنی نسلوں کو اندھیروں میں نہیں دھکیلنے دیں گے انہوں نے دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا کے اگر یہ ظالمانہ فیصلہ فوری واپس نہ لیا گیا تو پھر سڑکیں بولیں گی، عوام اٹھ کھڑے ہوں گے، اور ایک بھرپور احتجاجی تحریک اس ناانصافی کے خلاف جنم لے گی۔ انہوں نے والدین، اساتذہ اور طلبہ سے اپیل کی خاموشی اب جرم ہے! اٹھو، متحد ہو جاو¿، اور تعلیم کے تحفظ کے لیے اپنی آواز بلند کرو کیونکہ یہی آواز آنے والی نسلوں کا مقدر بدل سکتی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *