Banner

پشین فائرنگ: باپ بیٹی سمیت تین افراد کے قتل پر حکومتی نوٹس

پشین فائرنگ: باپ بیٹی سمیت تین افراد کے قتل پر حکومتی نوٹس
Share

Share This Post

or copy the link

کوئٹہ: پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق ہونے پر حکومت حرمت میں آ گئی
کوئٹہ: فائرنگ سے تین افراد کے قتل پر وزارت داخلہ بلوچستان کا نوٹس ، معاون برائے وزیر داخلہ
کوئٹہ: ایس پی پشین کو واقعے میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور چوبیس گھنٹے میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت، بابر یوسفزئی
کوئٹہ:کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، معاون برائے وزیر داخلہ
کوئٹہ:متاثرہ خاندان کے غم میں شریک ہیں ، صوبے میں امن و امان ہر قیمت پر برقرار رکھا جائیں گا ، معاون برائے وزیر داخلہ

پشین فائرنگ: باپ بیٹی سمیت تین افراد کے قتل پر حکومتی نوٹس

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us