Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسینوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسین

وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپےکی بڑی کٹوتی کر دی و

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال کے دوران ترقیاتی اخراجات میں بڑی کمی کرتے ہوئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے بجٹ میں 100 ارب روپے کی کٹوتی کر دی ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت خزانہ کی جانب سے یہ کمی کی گئی ہے، جس کے تحت تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں 10 فیصد تک کٹوتی کی جائے گی۔

اس فیصلے کے بعد رواں مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم ایک ہزار ارب روپے سے کم ہو کر 900 ارب روپے رہ گیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کے باعث حکومت اب تک 72 ارب روپے کی سبسڈی برداشت کر چکی ہے۔

وزیراعظم نے بھی اپنے حالیہ خطاب میں عندیہ دیا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے ایندھن کی قیمتوں کا بوجھ منتقل نہیں کیا گیا، جس کے نتیجے میں ترقیاتی بجٹ میں کمی ناگزیر ہو گئی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *