Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسینوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسین

کیا کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سول سرونٹس ہیں؟ سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کر دیے

Supreme Court of Pakistan کے جسٹس محمد علی مظہر نے کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سے متعلق اہم تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے تمام قانونی ابہام دور کر دیے ہیں۔

عدالت نے قرار دیا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں شامل نہیں ہوتے، جبکہ فیڈرل سروس ٹریبونل کا 20 نومبر 2023 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔

فیصلے میں واضح کیا گیا کہ فیڈرل سروس ٹریبونل کو کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین کی اپیلیں سننے کا اختیار حاصل نہیں، اور سروس ٹریبونلز ایکٹ سے سیکشن 2 اے کے خاتمے کے بعد یہ ملازمین ٹریبونل سے رجوع نہیں کر سکتے۔

عدالت کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین کے سروس معاملات پاکستان کنٹونمنٹ سرونٹس رولز 1954 کے تحت چلیں گے، جبکہ متاثرہ ملازمین اب اپنے کیسز میں آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔

کیس کی تفصیل کے مطابق سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ نے قیصر محمود کو مبینہ خلاف ورزیوں پر برطرف کیا تھا، تاہم عدالت نے نئی انکوائری تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملازم کو دفاع کا مکمل اور منصفانہ موقع فراہم کیا جائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *