Banner

صوبائی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

حکومت بلوچستان نے 19 مارچ بروز جمعرات کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

جاری اعلامیے کے مطابق اس روز تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر 20 اور 21 مارچ کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا جا چکا ہے، جو جمعہ اور ہفتہ کے دنوں پر مشتمل ہوں گی۔ یہ تعطیلات پانچ اور چھ دن کام کرنے والے تمام سرکاری دفاتر پر لاگو ہوں گی۔

اس طرح سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر مجموعی طور پر چار چھٹیاں میسر آئیں گی، کیونکہ 22 مارچ بروز اتوار پہلے ہی عام تعطیل ہے جبکہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے باعث مزید سرکاری چھٹی ہوگی۔

صوبائی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us