Banner

حکومت کا کم از کم اجرت 60 فیصد سے زائد بڑھانے کا فیصلہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

Iran کی حکومت نے آئندہ ایرانی سال کے لیے کم از کم اجرت میں 60 فیصد سے زائد اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق کم از کم ماہانہ تنخواہ 103 ملین ریال سے بڑھا کر 166 ملین ریال مقرر کی جائے گی، جس کا مقصد مہنگائی اور معاشی دباؤ کے شکار عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کے الاؤنس میں بھی اسی شرح سے اضافہ کیا جائے گا، تاکہ گھریلو اخراجات کے بوجھ کو کم کیا جا سکے۔

حکومت نے عزم ظاہر کیا ہے کہ معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

حکومت کا کم از کم اجرت 60 فیصد سے زائد بڑھانے کا فیصلہ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us