Banner

فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعظم Shehbaz Sharif اور پاک فوج کے سربراہ Asim Munir کی سعودی ولی عہد Mohammed bin Salman سے اہم ملاقات کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔

میڈیا میں جاری تصاویر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس ملاقات کے دوران افواجِ پاکستان کے کامبیٹ ڈریس میں نظر آئے، جسے سفارتی اور دفاعی حلقوں میں ایک اہم پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

عمومی طور پر بیرونِ ملک سرکاری دوروں کے دوران سپہ سالار رسمی یا Ceremonial لباس زیب تن کرتے ہیں، تاہم اس موقع پر کامبیٹ ڈریس پہننا پاکستان کی جانب سے اپنے دیرینہ برادر ملک Saudi Arabia کے ساتھ مکمل یکجہتی اور دفاعی تعاون کے عزم کا اظہار سمجھا جا رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اقدام اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان اپنے دیرینہ تعلقات اور دفاعی معاہدوں کے تحت سعودی عرب کے دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us