اس وقت ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کرنا وقت کا ضیاع ہوگا، ٹرمپ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اس وقت ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کرنا وقت کا ضیاع ہوگا، ٹرمپ
ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران کو اس جنگ میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس وقت ایران میں امریکی زمینی فوج بھیجنے پر غور کرنا وقت کا ضیاع ہوگا۔

امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ فی الحال ایران میں امریکی فوجی بھیجنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں ایران کے خلاف زمینی کارروائی کے بارے میں سوچنا غیر ضروری ہے۔

ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران کو اس جنگ میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس نے اپنی بحریہ سمیت بہت کچھ کھو دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں ایرانی وزیر خارجہ کا یہ کہنا کہ ایران امریکا کے ممکنہ زمینی حملے کے لیے تیار ہے، بے بنیاد بات ہے۔

اس وقت ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کرنا وقت کا ضیاع ہوگا، ٹرمپ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us