Banner
Daily Sahafat Quetta
November 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیاکبیر والا: دربار حضرت بابا علی اصحابؒ کے سالانہ میلے میں کبڈی کے شاندار مقابلے، نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکتبارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئیکوالالمپور میں کینسر سروائیورز کے اعزاز میں تقریب، بریسٹ اور چائلڈ کینسر آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاداینٹی کرپشن بلوچستان نے جعلی کالز اور مالی مطالبات سے خبردار کردیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیاکبیر والا: دربار حضرت بابا علی اصحابؒ کے سالانہ میلے میں کبڈی کے شاندار مقابلے، نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکتبارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئیکوالالمپور میں کینسر سروائیورز کے اعزاز میں تقریب، بریسٹ اور چائلڈ کینسر آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاداینٹی کرپشن بلوچستان نے جعلی کالز اور مالی مطالبات سے خبردار کردیا

ڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتری

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) ڈاکٹر کی صورت میں مسیحا ، بہترین منتظم ، مدرسہ ہسپتال میں نئی سحر: ڈاکٹر اقراء راشد کی شاندار خدمات ، عوامی حلقوں کی جانب سے اظہار اطمینان ۔

​کسی بھی معاشرے میں صحت کا شعبہ وہ بنیادی ستون ہے جس پر انسانی زندگیوں کا دارومدار ہوتا ہے۔لیکن جب انتظامی امور کے ساتھ ساتھ انسانیت کا درد اور پیشہ ورانہ خلوص شامل ہو جائے تو ادارے صرف عمارتیں نہیں رہتے بلکہ عوام کے لیے امید کا مرکز بن جاتے ہیں۔آر ایچ سی منڈی مدرسہ میں اس وقت ترقی،جدیدیت اور بہترین عوامی سروسز کی جو روشن مثال قائم ہو رہی ہے، اس کا سہرا ہسپتال کی محنتی اور مسیحا صفت انچارج ڈاکٹر اقراء راشد کے سر جاتا ہے۔آپ کی مثال ایک ایسے مخلص انسان کی ہے جنہوں نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ فرض شناسی اور خدمتِ خلق کا جذبہ ہی اصل قیادت ہے۔ان کی تعیناتی کے بعد سے مدرسہ ہسپتال کا منظرنامہ یکسر بدل چکا ہے اور ہسپتال کے نظم و ضبط، صفائی ستھرائی اور طبی سہولیات کی فراہمی میں جو نمایاں بہتری آئی ہے، وہ ہر خاص و عام کے سامنے ہے۔​ چوبیس گھنٹے ڈاکٹرز و دیگر عملہ موجود ہونے سے نہ صرف مریضوں کا قیمتی وقت بچ رہا ہے بلکہ تشخیص کا معیار بھی بہترین ہو رہا ہے۔ان کی شخصیت کا سب سے نمایاں پہلو ان کی بلا تفریق انسانی خدمت ہے،کیونکہ ان کے در پر آنے والا ہر مریض چاہے وہ امیر ہو یا غریب ہمیشہ ان کی جانب سے یکساں عزت، توجہ اور برابر سلوک کا مستحق ٹھہرتا ہے۔ وہ صرف ایک انتظامی سربراہ کے طور پر دفتر تک محدود نہیں رہتی، بلکہ تمام تر مصروفیت کے باوجود باقاعدگی سے مریضوں کا خود چیک اپ کرتی ہیں۔​ان کی پرخلوص اور متحرک قیادت کے دوران ہسپتال میں کئی تاریخی فلاحی اقدامات اٹھائے گئے ہیں جن میں ایکسرے روم کی بحالی ہے ۔ ایمرجنسی میں ادویات اور ابتدائی طبی امداد کے لی کی بہتری کے لیے بہترین اقدامات شامل ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اب غریب اور مستحق مریضوں کو علاج معالجے کے لیے دربدر نہیں ہونا پڑتا۔ ڈاکٹر اقراء راشد جیسی فرض شناس، بااخلاق اور دردِ دل رکھنے والی ڈاکٹر اس خطے کا فخر ہیں جنہوں نے مدرسہ ہسپتال کو ایک مثالی طبی مرکز میں ڈھال دیا ہے، اور منڈی مدرسہ کی عوام ان کی ان بے لوث خدمات پر انہیں دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *