Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمیصدر مملکت اور وزیراعظم کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت، 150 ویں سالگرہ تقریبات کے ساتھ منانے کا اعلانآئینی عدالت کے پشاور ہائیکورٹ سے متعلق 5 نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں، بیرسٹر گوہرجماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج، ایمرجنسی نفاذ کو آمرانہ اقدام قرار دے دیاعلامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریبحرفِ حق بمقابلہ شور و غوغاغزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویشڈی آئی خان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحقنئی پیکنگ میں جھوٹے وعدےجے یو آئی بلوچستان مولانا کے سنگ ۔مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمیصدر مملکت اور وزیراعظم کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت، 150 ویں سالگرہ تقریبات کے ساتھ منانے کا اعلانآئینی عدالت کے پشاور ہائیکورٹ سے متعلق 5 نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں، بیرسٹر گوہرجماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج، ایمرجنسی نفاذ کو آمرانہ اقدام قرار دے دیاعلامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریبحرفِ حق بمقابلہ شور و غوغاغزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویشڈی آئی خان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحقنئی پیکنگ میں جھوٹے وعدےجے یو آئی بلوچستان مولانا کے سنگ ۔

غزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویش

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو بنیادی انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کی جا رہی ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ غزہ سے سامنے آنے والے مناظر انتہائی المناک ہیں، جہاں بارش کے باعث پناہ گزینوں کے خیمے پانی میں ڈوب چکے ہیں جبکہ بے گھر بچے بھوک اور شدید سردی کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے پاس جانے کے لیے کوئی محفوظ جگہ بھی موجود نہیں۔

انہوں نے جنگ بندی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں سمیت فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت کی شدید مذمت کی۔

وزیراعظم نے وزارتِ خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ غزہ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد میں فوری اضافے کی غرض سے تمام ممکنہ ذرائع بروئے کار لائے جائیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *