Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہری ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شھر میں پولیس گردی کے خلاف احتجاجی ریلیایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گڑھی کپورہ مس فریال شعیب نے آج رورل ہیلتھ سینٹر گمبت کا دورہ کیاکراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغامروہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگیدوسری سندھ اسپیشل گیمز 2026 اختتام پذیر، جی آر ایس آر سی وی آئی سی سکھر نے جنرل ٹرافی جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلیخفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین کے استعمال و خرید و فروخت پر پابندی، طلبا کو آگاہی دے دی گئینوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداریسردار محمد صالح بھوتانی سے قبائلی شخصیات اور صحافی رہنما کی اہم ملاقاتوکلا اور صحافی ایک دوسرے کا ہاتھ اور آنکھ ہیں، حیات قریشیوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عصمت بی بی کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 364000 ہزار روپے ادا کر دیے گئےشہری ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شھر میں پولیس گردی کے خلاف احتجاجی ریلیایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گڑھی کپورہ مس فریال شعیب نے آج رورل ہیلتھ سینٹر گمبت کا دورہ کیاکراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغامروہڑی میں نادرا دفتر کے لیے نئی جگہ مختص، شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات کے حصول میں آسانی ہوگیدوسری سندھ اسپیشل گیمز 2026 اختتام پذیر، جی آر ایس آر سی وی آئی سی سکھر نے جنرل ٹرافی جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلیخفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین کے استعمال و خرید و فروخت پر پابندی، طلبا کو آگاہی دے دی گئینوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداریسردار محمد صالح بھوتانی سے قبائلی شخصیات اور صحافی رہنما کی اہم ملاقاتوکلا اور صحافی ایک دوسرے کا ہاتھ اور آنکھ ہیں، حیات قریشیوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عصمت بی بی کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 364000 ہزار روپے ادا کر دیے گئے

مستحق شہری کے علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محرومی برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ مشکل وقت میں اپنے شہریوں کا ساتھ دے، بلوچستان کا کوئی بھی مستحق شہری علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے بینائی سے محروم شہری محمد زاہد نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ان کے آنکھوں کے علاج اور بینائی کی بحالی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اگر محمد زاہد کا علاج لندن، امریکہ، دبئی یا دنیا کے کسی بھی ملک میں ممکن ہوا تو حکومت بلوچستان ان کے علاج کا انتظام کرے گی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوئی مستحق شہری خود کو تنہا محسوس نہ کرے، معذوری صلاحیتوں اور خود اعتمادی میں کمی کا سبب نہیں بنتی۔ ایسے افراد کو باعزت زندگی اور خود کفیل روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ بلوچستان کا کوئی مستحق شہری علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محروم نہ رہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *