Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاسینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگا

حنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ، جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین، سرپرست ملانا فدامحمد، ضلعی امیر قلعہ عبداللہ مولانا حافظ عبدالواحد ہاشمی، جنرل سیکرٹری حاجی محمد انور، مولانا عمرشاہ، مولانا سیدمحمدہاشم آغا، حاجی جلال الدین حاجی محمدیحیی، عبدالقادر گلستانی، مفتی حسام الدین، سید نثار آغا،مولوی کریم خان نے قلعہ عبداللہ کلی تنگ مسے زئی سانحہ پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قلعہ عبداللہ کلی تنگ مسے زئی سانحہ حکومت کی غفلت اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ حنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی بےدردی سے شہادت اور دیگر افراد کے اغوا کی دالخراش واقعہ پرجمعیت نظریاتی اس غم میں برابر کی شریک ہے صوباٸی حکومت ملک میں امن و امان کے قیام میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت عوام کو تحفظ نہیں دے سکتے ہیں تو مستعفی ہو جاٸے قتل وبدامنی کی واقعات پر حکومت کی اقدامات مذمتی بیانات تک رہ چکی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہر چند کلو میٹر پر چیک پوسٹیں قائم ہیں ان سیف سٹی کیمروں اور ایک درجن اداروں کی موجودگی میں تاجر اور عوام کو جان سے ہاتھ دھونے پڑرہے ہیں۔ بلوچستان نوگو ایریا بن چکے ہیں نااہل حکومت نے عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہیں۔ انہوں نےکہا کہ پورے صوبے میں کہیں بھی حکومت کی رٹ دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ قتل و غارت گری اور اغواءکاریاں معمول بن چکاہے ضلع قلعہ عبداللہ میں سابق افغان آرمی مجرموں کو ایک آزادنہ ماحول فراہم ہے مجرموں کو پشت پناہی کی وجہ سے عوام اورتاجر برادری مکمل طور پر غیر محفوظ قاتلوں اور اغواءکاروں کے رحم وکرم پر ہیں۔ عوام میں عدم تحفظ کا احساس روز بروز بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو مزید جنگلستان نہ بناٸے حکومت عوام کی جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے عوام کے جان ومال کی تحفظ حکومت کی اولین زمہ داری بنتی ہے امن وامان کے قیام کیلیے حکومت تمام وسائل کو بروئے کارلاٸے قلعہ عبداللہ کلی تنگ مسے زئی سانحہ میں ملوث قاتلوں کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جاٸے۔واقعے کے دوران اغوا کیے گئے تمام افراد کو فوری طور پر بحفاظت آزاد کرایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *