Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریحکومتی اعلان کے باوجود کوئٹہ کے نجی اسکولوں میں ڈبل فیس کی وصولی جاری، والدین پریشانگوادر کے ساحل پر 30 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں برآمدکامران مرتضیٰ سمیت کسی بھی وکیل کے خلاف زیادتیوں پر خاموش نہیں رہیں گے، علی احمد کرد اور راحب بلیدیوزیراعلیٰ بلوچستان کی کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن سے دلچسپ مقابلہ، والد کو ملازمت دینے کا اعلانالیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ، جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیاٹرمپ کی صدارت خطرے میں؟ مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس کو مزید 13 ووٹ درکارامریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-20269 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریحکومتی اعلان کے باوجود کوئٹہ کے نجی اسکولوں میں ڈبل فیس کی وصولی جاری، والدین پریشانگوادر کے ساحل پر 30 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں برآمدکامران مرتضیٰ سمیت کسی بھی وکیل کے خلاف زیادتیوں پر خاموش نہیں رہیں گے، علی احمد کرد اور راحب بلیدیوزیراعلیٰ بلوچستان کی کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن سے دلچسپ مقابلہ، والد کو ملازمت دینے کا اعلانالیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ، جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیاٹرمپ کی صدارت خطرے میں؟ مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس کو مزید 13 ووٹ درکارامریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-2026

مستحق لوگوں کو ایل پی جی پر بی آئی ایس پی کے ذریعے ریلیف دیں گے، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

اپنے بیان میں علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی منڈی کے نرخوں کے مطابق ایل پی جی کی قیمت تقریباً 450 روپے فی کلو بنتی ہے، تاہم بعض عناصر نے اس پر منافع خوری کی۔ حکومت عوام کو سستی ایل پی جی فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایل پی جی کی درآمد کو مسابقت کی بنیاد پر کھولا جا رہا ہے اور تمام کمپنیوں کو اپنی ویب سائٹس پر ایل پی جی کے نرخ ظاہر کرنا ہوں گے۔ مقامی ایل پی جی کی فراہمی بھی نیلامی کے ذریعے کی جائے گی۔

وزیر پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ دسمبر اور جنوری کے دوران ملک میں گیس کی فراہمی برقرار رکھی جائے۔

دوسری جانب وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت ہے کہ عوام پر اضافی بوجھ نہ پڑے اور انہیں ریلیف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ ایل پی جی سے متعلق فیصلوں کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *