Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہیلتھ ایڈوائزر خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر نے ہیلتھ سیکرٹری کے ہمراہ خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ چلڈرن ہسپتال کا خصوصی دورہحضرت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ ایک معروف صوفی بزرگ اور مذہبی شخصیت ہیںنوجوانوں کو روزگار کی فراہمینیلسن منڈیلاایران کے جزیرہ قشم پر امریکی حملے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیامسٹر پتلو کے پروگرام کے اجازت نامے کی اصل شرائط سامنے آگئیں، انتظامیہ کی غفلت پر سوالاتٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا عندیہ، مگر ایک گھنٹے میں جوہری تنصیب پر حملے کی دھمکی بھی دے دیبیوی کو آگ لگانے کے الزام میں انٹیلی جنس بیورو کے ملازم کی اپیل خارجایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہریکوڈک منصوبہ 2030 تک مؤخر ہونے کا خدشہ، مجموعی لاگت 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہےہیلتھ ایڈوائزر خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر نے ہیلتھ سیکرٹری کے ہمراہ خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ چلڈرن ہسپتال کا خصوصی دورہحضرت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ ایک معروف صوفی بزرگ اور مذہبی شخصیت ہیںنوجوانوں کو روزگار کی فراہمینیلسن منڈیلاایران کے جزیرہ قشم پر امریکی حملے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیامسٹر پتلو کے پروگرام کے اجازت نامے کی اصل شرائط سامنے آگئیں، انتظامیہ کی غفلت پر سوالاتٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا عندیہ، مگر ایک گھنٹے میں جوہری تنصیب پر حملے کی دھمکی بھی دے دیبیوی کو آگ لگانے کے الزام میں انٹیلی جنس بیورو کے ملازم کی اپیل خارجایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہریکوڈک منصوبہ 2030 تک مؤخر ہونے کا خدشہ، مجموعی لاگت 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہے

امریکا کے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے قشم پر حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز میں واقع ایران کے جزیرہ قشم پر محدود حملے کیے ہیں، جنہیں دفاعی نوعیت کی کارروائی قرار دیا گیا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد امریکی اثاثوں اور تنصیبات کو ایرانی میزائل حملوں سے محفوظ رکھنا تھا۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یہ کارروائیاں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ نہیں ہیں۔

ایک دوسرے امریکی عہدیدار کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی تنصیبات اور اثاثوں کے خلاف زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل استعمال کیے گئے، جس کے جواب میں جزیرہ قشم پر محدود کارروائی کی گئی۔

اس سے قبل پیر کے روز جزیرہ قشم میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، جس کے بعد امریکی حکام نے حملوں کی تصدیق کی۔ امریکی حکام کے بیانات کے مطابق کارروائی کا مقصد فوری خطرات کا جواب دینا تھا۔

تاحال حملوں کی مکمل تفصیلات اور ممکنہ نقصانات کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *